ہزاروں غیر ملکی گداگر مکہ مکرمہ پہنچ گئے

ہزاروں غیر ملکی گداگر سعودی شہر مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔

ڈائریکٹر ادارۂ امنِ عامہ کے مطابق گداگروں کے خلاف کارروائی کی گئی، اس دوران  4 ہزار 345 بھکاریوں کو گرفتار کیا گیا۔

مسجد الحرام اور مختلف مقامات پر محکمۂ انسدادِ گداگری کی ٹیمیں بھی تعینات کر دی گئی ہیں۔

علاوہ ازیں سعودی عرب کے محکمۂ امنِ عامہ نے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پیشہ ور گداگروں کو خیرات نہ دیں

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

One comment on “ہزاروں غیر ملکی گداگر مکہ مکرمہ پہنچ گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*