انٹر بینک: ڈالر 279 روپے 45 پیسے کا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا نظر آنے والا ملا جلا رجحان بعد میں منفی میں تبدیل ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 162 پوائنٹس کم ہو کر 65 ہزار 493 ہو گیا۔

گزشتہ روز انڈیکس 65 ہزار 656 پوائنٹس پر بند ہوا تھا

آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے 45 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 35 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج: ملا جلا رجحان منفی میں تبدیل

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*