
رپورٹ رائو عمران
ایم۔کیو کی پاکستان ہائوس میں پریس کانفرنس خالد مقبول صدیقی نے دعوی کیا کہ ہم نے اپنی 19 سیٹیں واپس لے لی ہیں،،ایم کیو ایم نے اپنا ہی ریکارڈ توڑدیا ہے۔کنوینر ایم کیو ایم خالد مقبول نے
اہل کراچی کا شکریہ جنھوں نے اپنے آپ کو ووٹ دے کر 2018 کے دھاندلی زدہ انتخابات کو مسترد کیا ہمیں بھاری اکثریت سے کامیاب کرایا
انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس جو نتائج آرہے ہیں وہ حتمی کامیابی کا اعلان۔ کررہے ہیں ایم کیو ایم رہنما مصطفی کمال نے کہس کہ کراچی ، حیدرآباد اور میرپورخاص نے ہم پر اعتماد کیا ہم پر سب نے زمے داری ڈالی ہے ہمیں اب کل سے سندھ کے لیے سوچنا ہوگا کل سے اسکی زمے داری ہمارے کاندھوں پر ڈال دی گئی ہمارے پاس فیل ہونے کا کوئی آپشن نہیں تھا ایسے غیر روایتی علاقے جو ایم کیو ایم کے لیے نو گو ایریا ہوا کرتے تھے آج وہاں سے ایم کیو ایم کے حق میں بیلٹ پیپر نکل رہے ہیں ملک کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں کہ مڈل کلاس کی جماعت کے چراغ کو بجھنے نہیں دیا
اکیس جنوری کو نوشتہ دیوار پر عوام نے فیصلہ لکھ دیا تھا کراچی ، حیدرآباد ، میرپورخاص اور نواب شاہ کی محرومیاں کل سے دور ہونے والی ہیں اس مینڈیٹ کو کسی جیری مینڈرنگ سے چھینے نہیں دیں گے
[ :