پشین، سیاسی جماعت کے دفتر کے باہر دھماکا، 7 افراد جاں بحق

صوبۂ بلوچستان کے ضلع پشین میں خانوزئی کے علاقے میں سیاسی جماعت کے دفتر کے باہر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں متعدد افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق خانوزئی میں دھماکا انتخابی امیدوار اسفندیارکاکڑ کے دفتر کےباہر ہوا

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*