پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس میں تعطل کی شکایات ہفتہ 8 Rajab 1445هـپر پوسٹ کیا گیا پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس میں تعطل کی شکایات سامنے آرہی ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور سمیت کراچی میں بھی صارفین کو انٹرنیٹ کی رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے Post Views: 52اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔