
کھارادر پولیس نے آن لائننومولود بچوں کی خریدوفروخت کرنیوالی خاتون کو گرفتار کرکے 1 نومولود بچی کو بازیاب کرا لیا
رپورٹ راﺅ عمرا
کھارادر پولیس نے آن لائننومولود بچوں کی خریدوفروخت کرنیوالی خاتون کو گرفتار کرکے 1 نومولود بچی کو بازیاب کرا لیا خاتونہسپتالوں اور مختلف گاو¿ں سے غریب والدین سے بچے خرید کر بے اولاد جوڑوں کو فراخت کرتی ہے ایس ایچ او کھارادر عبدالرشید پٹھان کے مطابق مخبر کی اطلاع پر ٹاور کے قریب سے خاتون کو حراست میں لیا تو خاتون کی گود میں نومولود بچی تھی پولیس نے تفتیش کی تو خاتون گھبرا گئی خاتون فاطمہ زوجہ محی ا لدین نے داورن تفتیش بتایا کہ ٹھٹھہ کے ایک گاو¿ں سے نومولود بچی کو 2 لاکھ روپے میں خریدا تھا. ملزمہ کراچی شہر میں نومولود بچے کو فروخت کرنے کی غرض سے آئی تھیملزمہ سے 1 نومولود بچی کو بازیاب کرا لیا گیا خاتون کے موبائل سے نومولود بچون کی تصاویر بھی ملی خاتون نے اعتراف کیا کہ اب تک 8بچوں کو کراچی میں فروخت کر چکی ہے پولیس زرائع نے بتایا کہ ملزمہ آن لائن بچوں کی خریدو فروخت کرتی تھی جو بچی بازیاب کروائی گئی ہے وہ دو دن کی تھی خاتون کی مدد سے پولیس ان والدین کا سراغ بھی لگا رہی جنہوں نے بچے فروخت کئے تھے