دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں کراچی پہلے نمبر پر آگیا ہے، جبکہ لاہور کا پانچواں نمبر ہے۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔
پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں دھند کے ڈیرے ہیں، موٹروے ایم 5 شیر شاہ سے روہڑی تک بند ہے۔
ایم وین پشاور سے برہان تک بند ہے، جبکہ سوات ایکسپریس وے کرنل شیرخان سے اسماعیلہ تک بند ہے
Loading...