رئیر ایڈمرل امتیاز علی، ڈائریکٹر جنرل پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کا خصوصی پیغام



بارہ کوڈہ مشقیں کل سے کراچی میں شروع ہوں گی

بارہ کوڈہ مشقیں 4 جنوری تک جاری رہیں گی

ڈی جی میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے بارہ کوڈہ مشقوں کو سمندری حیات کے لئے انتہائی اہم قراردیا ہے

مشق کا مقصد سمندر کو آلودگی سے پاک کرنا اور آبی حیات کے تحفظ کو بہتر بنانا ہے

بارہویں بارہ کوڈہ مشقوں میں بیرون ملک کے مندوبین و مبصرین بھی شرکت کررہے ہیں

2 جنوری کو ہیڈ کوارٹر پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی میں بارہ کوڈہ مشقوں کا باقاعدہ افتتاح کیا جائے گا.

کراچی(رپورٹ: کامران شیخ)

پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی بارہویں بارہ کوڈہ مشقیں کل بروز منگل سے شروع ہونگی، ڈاریکٹرجنرل پی ایم ایس اے رئیرایڈمرل امتیاز علی نے مشقوں کے حوالے سے خصوصی پیغام جاری کردیا، ترجمان پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے مطابق
بارہ کوڈہ مشقیں دو جنوری سے چار جنوری تک جاری رہیں گی
ڈی جی پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی ریئر ایڈمرل۔امتیاز علی نے بارہ کوڈہ مشقوں کے حوالے سےخصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یہ مشقیں سمندری حیات کے لئے انتہائی اہم ہیں، انھوں نے کہا کہ
مشق کا مقصد سمندر کو آلودگی سے پاک کرنا اور آبی حیات کے تحفظ کو بہتر بنانا ہے بارہویں بارہ کوڈہ مشقوں میں بیرون ملک کے مندوبین و مبصرین بھی شرکت کررہے ہیں دو جنوری کو ہیڈ کوارٹر پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی میں بارہ کوڈہ مشقوں کا باقاعدہ افتتاح کیا جائے گا

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*