لائٹ ہاؤس, ایم اے جناح روڈ سائیکل مارکیٹ والی گلی مزار کے پاس دن دیہاڑے موبائل چھینے جانے کی واردات

کراچی کے علاقے لائٹ ہاؤس ایم اے جناح روڈ سائیکل مارکیٹ والی گلی مزار کے پاس موبائل چھین جانے کی واردات جس میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ دو نوجوان جو موبائیل فون استعمال کر رہے ہیں اُن سے ڈکیت با آسانی موبائیل فون چھین کر فرار ہو رہا ہے

یہ لاوارث کراچی جسکو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، یہاں جب چاہے کوئی بھی ڈاکو کسی کو بھی مار دیتا ہے یا لوگوں کی محنت سے کمائی ہوئی چیزیں بلا خوف و ڈر اسلحہ کے زور پہ لے جاتے ہیں۔
آپ سب سی گذارش ہے کہ یہ ویڈیو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ پکڑا جائے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*