کراچی، صدر کی موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے صدر کی موبائل مارکیٹ میں آگ لگنے سے کئی دکانیں جل گئیں۔ 

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 10 گاڑیوں کی مدد  سے  موبائل مال کی آگ پر قابو پایا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے سبب دکانوں میں موجود کروڑوں روپے کا مال جل گیا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*