ساہیوال میں نوجوان نے لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا۔
پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی بس ہوسٹس ہے، اس کی چند روز قبل فون پر نعیم سے دوستی ہوئی جس کے بعد ملزم نعیم لڑکی کوبہلا پھسلا کر راوی کے علاقے میں لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔
پولیس کے مطابق لڑکی نے موقع پاکر ون فائیو پر کال کی جس کے بعد کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔