صوابی: شیر افضل مروت سمیت 21 پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت سمیت پی ٹی آئی کے 21 مقامی رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف صوابی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر مقدمہ تھانہ صوابی کے ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے سے پولیس کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی عہدیداروں اور کارکنوں نے گزشتہ روز ورکرز کنونشن میں شرکت کی تھی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*