حکومت کا پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی منظوری دے دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 82 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی، جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 4 روپے 52 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دے دی گئی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*