

پیپلز پارٹی کے رہنما سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے بیٹے راول شرجیل میمن کی دعوت ولیمہ ڈیفنس گولف کلب کے اوشین لان میں منعقد کی گئی تقریب ولیمہ میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری ، چیئرمیں بلاول بھٹو زرداری وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی ، سابق وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ ، مسلم لیگ ن کے رہنما صادق ایاز ، سعد رفیق ، بشیر میمن ، پیپلز پارٹی کے رہنما آغا سراج درانی ، ناصر شاہ ، سعید غنی، نگراں وزیر داخلہ سندھ برگیئڈیئر حارث نواز ، سابق آئی جی سندھ ، غلام نبی میمن ، مکیش چائولہ ، خورشید شاہ ، قائم علی شاہ ، جے یو آئی کے رہنما خالد سومرو، معروف بزنس مین عقیل کریم ڈھیڈی ،سربراہان قومی اخبار میڈیا گروپ (ٹاپ مینجمنٹ)فہد شاکر ، اسد شاکر ، وی آئی پی مارکیٹنگ کے سربراہ واثق نعیم ، ایس ایس پی ٹریفک اصغر شاہ، رزاق اگر ، پریس کلب کے صدر سعید سربازی ، سینئر صحافی جبار خٹک ،مقصود یوسفی ،عامر محمود ،قاضی اسد عابد ، اطہر قاضی، آغا خالد ، را عمران اشفاق، حافظ طارق ، زاہد مظہر ، جی ایم جمالی ، شمس کیریو، کامران رضی ، طلحہ ہاشمی ، اسلم خان ۔مظہر عباس ، رفعت سعید آصف محمود ، مجید عباسی وحید راجپر ، سنجے سادھونی ارباب چانڈیو ،اختیار بیگ ، اشتیاق بیگ ، خالد آرائیں ، عرفان بہادر مصطفی قریشی ، ایوب کھوسو مختلف ممالک کے سفارتکاروں، بڑی تعداد میں سیاسی ، سماجی ، مذہبی ، شوبز کی شخصیات نے شرکت کی