نسلہ ٹاور کیس، منظور قادر کاکا ودیگر کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر

کراچی اینٹی کرپشن کور ٹ نے نسلہ ٹاور کو غیر قانونی اضافی زمین دینے کے کیس میں نامزد سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور قادر کاکا ودیگر کے خلاف دسمبر کے پہلے ہفتے میں ترمیمی فرد جرم عائد کی جائے گی

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*