کراچی میں سینئر صحافی اور سابق سیکریٹری پریس کلب رضوان بھٹی کا موبائل چھین لیا گیا اتوار 7 Rabi Al Thani 1445هـپر پوسٹ کیا گیا کراچی پریس کلب کے سینئر صحافی اور سابق سیکریٹری رضوان بھٹی کا موبائل سیفی اسپتال کے قریب مسلح ڈاکوؤں نے چھین لیا۔ Post Views: 18اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔