لیلیٰ واسطی کے ’ویلنٹائن‘ نے سب کو تشویش میں مبتلا کردیا

پاکستان سمیت بھارت میں بھی یکساں مقبول اداکار عمران عباس نے سینئر اداکارہ لیلیٰ واسطی کا ویلنٹائن ڈے یادگار بنادیا۔

اداکارہ لیلیٰ واسطی نے عمران عباس کا ہاتھ تھامے ایک سیلفی شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے بتایا کہ عمران عباس نے اُن کا ویلنٹائن ڈے یادگار بنادیا۔

انہوں نے کیپشن میں لکھا ’عمران عباس سدا خوش رہیں، نظرِبد دور ہو۔‘

لیلی واسطی نے ویلنٹائن ڈے پر عمران عباس سے ملاقات کی کچھ مزید تصاویر بھی انسٹاگرام اسٹوری کی زینت بنائیں۔

اسکرین گریب
اسکرین گریب

ایک اسٹوری میں لیلیٰ واسطی نے عمران عباس سے محبت کا اظہار بھی کیا۔

خیال رہے کہ عمران عباس اور لیلیٰ واسطی آج کل ساتھ ساتھ دِکھتے ہیں، اور اداکارہ کی جانب سے ویلنٹائن کے موقع پر ایسی پوسٹس نے تمام مداحوں کو قیاس آرائیوں پر مجبور کردیا ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*