تین ہٹی، تشدد سے نوجوان لڑکی جاں بحق، گلادبا کر قتل کیا گیا، گھر سے موبائل فون، طلائی سیٹ غائب ہے، پولیس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی آئی بی کالونی تھا نے کی حدود نفیس آباد تین ہٹی اولیا مسجد کے قریب گھر پر نامعلوم ملزمان کے تشدد سے 25 سالہ فضا دختر محمد علی جاں بحق ہوگئی، جسے عباسی اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس کے مطابق معاملہ پراسرار ہے ، لڑکی کو گلادبا کر قتل کیا گیا،لڑکی کی والدہ گھر کے باہر بیٹھی ہوئی تھی،لڑکی کا موبائل فون اور طلائی سیٹ گھر سے غائب ہے، تاہم ڈکیتی کے شواہد نہیں ملے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*