ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں بڑے تصادم کا خطرہ

شاہ فیصل کالونی، 2 سیاسی جماعتوں میں جھنڈا لگانے پر تصادم، ایک شخص زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ فیصل کالونی نمبر5 بریلی کالونی میں ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلزپارٹی کے کارکنوں میں تصادم کے دوران ڈنڈوں اور آہنی راڈز کا آزادانہ استعمال گیا جس سے ایم کیو ایم پاکستان کا ٹاؤن انچارج عمران پرویز زخمی ہوگیا،ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان کی بڑی تعداد شاہ فیصل تھانے پہنچ گئی کارکنوں کا پیپلزپارٹی کے علاقائی عہدیدار کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ،تصادم کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی، اطلاع ملنے پر صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری علاقے پہنچ گئی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*