جناح ہاؤس حملہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کی اجازت

انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی۔

اے ٹی سی لاہور نے 9 مئی کے جناح ہاؤس حملہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کی اجازت دی ہے۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتار کے حوالے سے اے ٹی سی لاہور میں درخواست دائر کی تھی۔

انہوں نے درخواست میں تفتیش کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کیلئے عدالت سے اجازت مانگی تھی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*