نسلہ ٹاور کیس، سابق ڈی جی ایس بی سی اے کی عبوری ضمانت منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی اینٹی کرپشن عدالت میں نسلہ ٹاورکی زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کےمقدمہ میں سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور کاکا کی عبوری ضمانت منظور کرلی اور پانچ لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکےجمع کرانےکا حکم دے دیا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*