کراچی میں 7 سالہ بچے کا بدفعلی کے بعد قتل

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں 7 سال کے بچےکو بدفعلی کے بعد قتل کر دیا گیا۔

ایس ایس پی ویسٹ سہائی عزیز کے مطابق گرفتار ملزم اصغر نے اعتراف جرم بھی کر لیا ہے۔

سہائی عزیز کے مطابق ملزم نے اعتراف کیا کہ بچے نے اسے چوری کرتے ہوئے دیکھ لیا تھا جس پر اس نے بچے کو پہلے بدفعلی کا نشانہ بنایا اور پھر اسے قتل کر دیا۔

دوسری جانب متاثرہ بچے کے والد کا کہنا ہے کہ بچہ گھر کے باہر کھیلنے گیا تھا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*