گلگت کے 2 بازاروں میں آگ لگ گئی

گلگت کے سستا بازار اور استعمال شدہ کپڑوں کی مارکیٹ آگ لگنے سے جل کر خاکستر ہوگئی۔

رپورٹس کے مطابق رہائشی علاقہ، ہوٹلز اور دکانیں بھی آگ کی لپیٹ میں آگئیں۔

4 گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے باوجود آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا،12 گاڑیاں آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*