
وفاقی بجٹ 24-2023 میں دفاع کےلیے 1804 ارب روپے رکھنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
نئے مالی سال کا 14 ہزار 5 سو ارب روپے کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا،
دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال کے دوران دفاع کےلیے 1804 روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔
بدھ 2 Rabi Al Thani 1447هـ ستمبر 24, 2025