پرویز الہٰی کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا جمعہ 13 Dhul Qidah 1444هـپر پوسٹ کیا گیا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔پرویز الہٰی کو گوجرانوالہ میں درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا۔ Post Views: 7اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔