پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک نے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
پریس کانفرنس کے دوران پرویز خٹک نے پی ٹی آئی (خیبر پختونخوا) کی صدارت چھوڑنے کا اعلان کیا۔
انہوں نے کہا کہ کئی دنوں سے ملک میں سیاسی حالات دیکھ رہا تھا، 9 مئی کے واقعات کی پہلے ہی مذمت کر چکا ہوں۔