کراچی: پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کو حراست میں لے لیا گیا جمعہ 29 Shawwal 1444هـپر پوسٹ کیا گیا پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کو حراست میں لے لیا گیا۔ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 کے قریب سے عمران اسماعیل کو حراست میں لیا گیا ہے Post Views: 8اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔