ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کی ہداہت پر انٹرنیٹ سروس بحال کردی۔

پی ٹی اے کے اعلامیہ کے مطابق کچھ دیر میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بحال ہوجائے گی۔

واضح رہے کہ حکومت نے 9 مئی کو ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس محدود کی تھی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*