ماڈل کالونی، عیدگاہ میدان پر قبضے کیخلاف علاقہ مکینوں کا شدید احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملیر، ماڈل کالونی عید گاہ میدان پر قبضے کے خلاف علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج کیا اور قبضہ مافیا کے خلاف زوردار نعرے لگائے۔ علاقہ مکین مذکورہ مقام پر ہمیشہ کی طرح نماز عید الفطر کی ادائیگی چاہتے ہیں اور اس سلسلے میں ہفتے کو یہاں علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نو منتخب یوسی چیئرمین کی قیادت میں عیدگاہ میدان کی صفائی کے لئے جمع ہوئی تھی، مگر ماڈل کالونی پولیس نے یہ صفائی مہم رکوادی

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*