دادو میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ کے ضلع دادو میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ، پی پی ایل کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئےنوٹس کے مطابق ضلع دادو کے علاقے کیرتھر بلاک میں ریان ون کنویں سے گیس برآمد ہو ئی ہے ،یہ پولش کمپنی پی او جی سی اور پی پی ایل کا جانٹ ونچر ہے ،ابتدائی طور پر اس کنویں سے 7.8 ایم ایم ایس سی ایف روزانہ گیس حاصل ہو گی

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*