ریلوے ملازمین کی تنخواہ کی برقت ادائیگی کو یقینی بنایا جاۓ بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ وسیع کر آل پاکستان ریلوے سگنل اسٹاف ایسوسی ایشن کراچی ڈویژن کے عہدے داران صدر راؤ صابر, چیف کواڈینیٹر محمد ندیم , وائس چیئرمین افتخار احمد ,سرپرست اعلیٰ سید احسان علی "چیف آرگنائزر عمیرعلی, سینئر نائب صدر حر حسن, ,اسسٹنٹ سیکریٹری محمد شفیق, ,فنانس سیکریٹری ارشاد علی,
آل پاکستان ریلوے سگنل سٹاف ایسوسی ایشن کی مرکزی قیادت کی ھدائیت پر ملازمین کی ھر ماہ لیٹ تنخواه کی ادائیگی پر ملک بھر میں پرامن احتجاج کا فیصلہ کیا ھے جس کہ مطابق ھر ڈویثزن میں احتجاجاً سیاہ پٹیاں باندھ کر ڈیوٹیاں دی جائیں گی جس پر کراچی ڈویثزن کے تمام ریلوے اسٹیشنوں پر ریلوے سگنل اسٹاف نے سیاہ پٹیاں باندھ کر ڈیوٹیاں سرانجام دی اور ریلوے انتظامیہ کے خلاف نعرے لگاۓ جس میں تنخواہ دو ڈیوٹی لو ساڈا حق اھتھے رکھ مر گئے بھوکے ھاۓ ھاۓ جیسے نعرے شامل ھیں مرکزی قیادت سید سلیم چشتی , رانا ابرار عالم اور تحسین ارشد نے کہا ریلوےانتظامیہ ھوش کے ناخن لے تنخواہ بروقت ادا کرے بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ وسیع کر دیا جاۓ گا جس کی تمام تر زمہ داری ریلوے انتظامہ پر ھو گی ھم حکومت وقت اور چیف جسٹس سے مطالبہ کرتے ھیں کہ ریلوے ملازمین کی تنخواھوں کی بروقت ادائیگی کے لیے نوٹس لے تاکہ ملازمین کی تںخواہوں کی برقت فراھمی کو یقینی بنایا جاۓ اور ملازمین کے گھروں میں دو وقت کی روٹی بن سکے اور وہ ذھنی یکسوئی سے اپنی ڈیوٹی سرانجام دے سکیں احتجاجی مظاھروں سے کال پاکستان ریلوے سگنل اسٹاف ایسوسی ایشن کراچی ڈویژن کے وائس چیئرمین افتخار احمد, چیف آرگنائزر عمیر علی , جنرل سیکرٹری حضرت بلال دیگر نے خطاب کیا