
کراچی میں لیاری ایکسپریس وے گارڈن انٹرچینج کے قریب گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں ڈاکٹر ہلاک اور خاتون زخمی ہوگئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک شخص کی شناخت ڈاکٹر بھیربل کےنام سے کی گئی ہے۔
ڈاکٹر بھیربل آئی اسپیشلسٹ اور سابق سینئر ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) تھے۔
وہ اسپینسر آئی اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) بھی رہے۔

Dr Great Man Allha pak jantull firdos me Alla moqaam Atta fermy Ameen 🤲