کراچی میں بارشوں کے بعد سمندری پودوں کی سڑنے سے شدید بدبو پھیل گئی

ساحلی علاقوں سمیت دیگر چند علاقوں میں محسوس کی جانے والی بدبو آبی پودوں کی وجہ سے آرہی ہے آبی پودے فائٹو فلیکٹن کی وجہ سے یہ بدبو محسوس ہوتی ہے، ہر سال بڑی تعداد میں یہ پودی زیر آب اگتے ہیں انکے مرنے یا سڑنے کی وجہ سے بدبو محسوس کی جاتی ہے یہ سلسلہ ہر سال مون سون کے ختم ہونے اور مون سون کے بعد شدید گرمی بعد ہوتا ہے، مون سون ختم ہونے ہونے کے بعدشہر میں فضا کی سمت بھی تبدیل ہوتی ہے

کراچی کے ساحلی علاقوں میں مون سون بارشوں کے بعد سمندری پودوں کی سڑنے سے شدید بدبو پھیل گئی ہے۔ خاص طور پر فائیٹوپلانکٹن نامی پودے مون سون کے بعد بڑی تعداد میں مر جاتے ہیں، جس سے یہ بدبو پیدا ہوتی ہے۔ یہ بدبو ہوا کے رخ کے بدلنے سے شہر کے مختلف علاقوں میں پھیل جاتی ہے، لیکن کچھ وقت میں خود ہی ختم ہو جاتی ہے۔ فائیٹوپلانکٹن سمندری ماحولیات کے لیے انتہائی اہم ہیں اور زمین کی آکسیجن کی فراہمی میں بڑا کردار ادا کرتے ہیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*