44 روز میں اسٹریٹ کرائم کی 8000 وارداتیں

کراچی میں سیف سٹی پروجیکٹ سے محروم شہری ڈاکوو¿ں اور اسٹریٹ کرمنلز کے نرغے میں پھنس گئے

تین کروڑ کی آبادی والے شہر میں سرکاری سطح پر محض 5 ہزار سی سی ٹی وی کیمرے نصب، بیشتر ناکارہ اور خراب ہیں

پرائیویٹ سطح پر شہر میں 30 ہزار کیمرے لگے ہیں، شہرقائد میں سیف سٹی پروجیکٹ نہ ہونا وارداتوں کا سبب بنے لگا

کراچی ( کرائم رپورٹر)شہر میں سیف سٹی پروجیکٹ سے محروم شہری اسٹریٹ کرمنلز کے نرغے میں رواں سال کے 44 روز کے دوران اسٹریٹ کرائم کی 8000 وارداتیں زرائع کے مطابق شہر میں سیف سٹی پروجیکٹ نہ ہونا وارداتوں کا سبب بنے لگا تین کروڑ کی آبادی والے شہر میں سرکاری سطح پر محض 5 ہزار سی سی ٹی وی کیمرے بیشتر سرکاری کیمرے خراب ہیں، متعدد کیمروں کی فوٹیجز قابل استعمال ہی نہیں بڑی تعداد میں کمیرے نہ ہونے کے باعث ملزمان کو وارداتوں کرنے میں آسانی ہے کیمروں کی سی سی ٹی فوٹیج ملزمان کو گرفتار کرنے میں بہت مدد فراہم کرتی ہے پرائیویٹ سطح پر شہر میں 30 ہزار کیمرے لگے ہیں تفتیشی ادارے زیادہ تر فوٹیجز پرائیویٹ کمیروں سے حاصل کرتے ہیں پرائیویٹ کمیروں سے بنے والی واردات کی فوٹیج سے تفتیشی حکام ملزمان کو گرفتار کرتے ہیں

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*