
کے ٹو سر کرنے کے لیے 6 رکنی مہم جو ٹیم کیمپ 2 پہنچ گئی ہے۔
تائیوان کی خاتون کوہ پیما کی ٹیم میں پاکستانی کوہ پیما شریف سدپارہ بھی شامل ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ موسم موافق رہا تو 23 اور 24 فروری کے دوران کے ٹو سر کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
پیر 6 Ramadan 1447هـ فروری 23, 2026