کراچی کی عوام خان صاحب سے اظہار یکجہتی کے لیے عید کےدن بھی سڑکوں پر نکل آئی


*عمران ٹائیگرز کراچی کی جانب سے عید کے پہلے دن چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے لئے تین گھنٹے تک احتجاجی دھرنا دیا گیا اسکے بعد پیدل مارچ کیا گیا جس میں لوگوں نے اپنی عید کی خوشیاں چھوڑ کر بڑی تعداد میں خان صاحب کے حق میں احتجاجی دھرنے میں شرکت کی*

*احتجاجی دھرنے کی قیادت نوید عالم صدیقی، کمیل عسکری، عبید کاظمی، رامش عظیم، سہیل احمد، اور راحیلہ صاحبہ نے کی*

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*