چیئرمین اسد حنیف نے وفاقی حکومت کا جلدی ریسٹورنٹ بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا بدھ 27 Jumada Al Oula 1444هـپر پوسٹ کیا گیا آل کراچی ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین اسد حنیف نے وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی میں رات 10 بجے تک کاروبار بند کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا۔ Post Views: 80اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔