ایکسپورٹرز کو ڈیمرج سے بچانے کے لیے قدم اٹھایا ہے: ٹرمینل حکام

کراچی: پاکستان کی خلیجی ممالک کے لیے ایکسپورٹ رک گئی۔
پورٹ ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ ٹرمینلز نے خلیجی ممالک کے لیے ایکسپورٹ مال لینے سے انکار کردیا ہے۔
ٹرمینل حکام کا کہنا ہےکہ ایکسپورٹرز کو ڈیمرج سے بچانے کے لیے قدم اٹھایا ہے۔
کلیئرنگ ایجنٹس کا مؤقف ہے کہ خلیجی ممالک کے لیے ہوائی راستے سے بھی ایکسپورٹ معطل ہوگئی۔
