PTA کا کہنا ہے کہ "ملک بھر میں بجلی کی بندش کی وجہ سے، صارفین کو سروس میں خلل پڑ سکتا ہے”۔
پر پوسٹ کیا گیا
Breaking news
ملک بھر میں بجلی کی بندش کے باعث صارفین کو سروسز کی فراہمی میں خلل کا سامنا کر نا پڑسکتا ہے۔ اس ضمن میں موبائل فون آپریٹروں کو اپنے متعلقہ صارفین کو صورتحال کے حوالے سے مطلع کر نے کو کہا گیا ہے اور سائٹس کی زیادہ سے زیادہ تعداد کو جنریٹر کے ذریعے فعال رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے.