پاکستان میں 2023 میں کون سی فلمیں سب سے زیادہ سرچ کی گئیں؟

ایک طرف نئے سال کی آمد ہے تو دوسری جانب عوام بیتے سال یعنی 2023 میں گوگل پر سرچ کیے جانے والے ٹاپ ٹرینڈ کے ذریعے انٹرنیٹ صارفین کے ذوق کا اندازہ بھی لگا رہے ہیں۔

ٹاپ ٹرینڈ سرچز سے صارفین کی مختلف دلچسپیوں اور بدلتے ہوئے ذوق کا اظہار ہوتا ہے اور پاکستانی ناظرین نے بھی سال 2023 میں کھیلوں اور سیاست سمیت فلم اور دیگر شعبہ ہائے جات کو سرچ کیا۔

آئیے ہم اس سال پاکستانیوں کو گوگل پر اپنی جانب متوجہ کرنے والے مختلف رجحانات پر نظر دوڑاتے ہیںعوام نے سال 2023 میں سوشل میڈیا اسٹارز اور شوبز شخصیات کے علاوہ فلموں میں بھی خاص دلچسپی ظاہر کی۔

پاکستان میں سنیما بھی اس سال کی ٹاپ ٹرینڈنگ سرچز میں نظر آیا۔

نولن (Nolan) کی اوپن ہائیمر (Oppenheimer) کی عمدہ عکاسی نے ٹرینڈنگ سرچز کی فہرست میں اوّل مقام حاصل کیا

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*