ملکی حدودکی خلاف ورزی پر امریکی ایف 15 لڑاکا طیارہ مار گرایا، ایران

ایرانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ ملکی حدودکی خلاف ورزی پر ایرانی فضائی دفاع نے امریکی ایف 15 لڑاکا طیارہ مار گرایا  ہے جبکہ امریکی طیارہ کویت میں گرکرتباہ ہوا۔

اس سے قبل کویتی وزارت دفاع کے ترجمان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں متعدد امریکی فوجی طیارے گر کر تباہ ہونے کی تصدیق کی گئی تھی تاہم طیارے گرنے کی وجوہات نہیں بتائی گئیں۔

انہوں نے تصدیق کی کہ تمام عملہ مکمل طور پر محفوظ ہے اور عملے کو بحفاظت نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا۔ 

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*