مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے

مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کے انتقال کی خبر ان کے اہل خانہ نے احمد شاہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے دی۔

اہل خانہ نے اپنے پیغام میں لکھا:

"ہمارے خاندان کا ننھا سا جگمگاتا ستارہ، عمر شاہ، اللہ کے حضور واپس لوٹ گیا ہے۔


اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیہِ رَاجِعُونَ۔

براہِ کرم عمر شاہ اور ہمارے اہلِ خانہ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔”

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*