دو خاندان تباہ ہونے کے بعد SBCA کے ڈائریکٹروں کی خفیہ میٹنگ
ڈائریکٹروں کی ثاقب رﺅف کے گھر رات گئے آمد
شہزاد آرائیں اسسٹنٹ ڈائریکٹر راشد ناریجو کو اعتماد میں لیا سینٹر ل کا پتہ اب ہمارے پاس آئے گا
غیر قانونی کنسٹرکشن کا بھتہ نہ دینے پر کاشف للو کس ڈائریکٹر کے کہنے پر رات 10 بجے بلڈنگ گرانے SBCA کی ٹیم لے گیا
قتل ہونے والا کاشف للو SBCAکا پرائیویٹ ملازمت تھا اور ڈائریکٹروں کو بھتہ وصول کرکے دیتا تھا
کراچی دو خاندان تباہ ہونے کے بعد SBCA کے ڈائریکٹروں کی خفیہ میٹنگ SBCA ڈائریکٹروں کی ثاقب رﺅف کے گھر رات گئے آمدشہزاد آرائیں اسسٹنٹ ڈائریکٹر راشد ناریجو کو اعتماد میں لیا سینٹر ل کا پتہ اب ہمارے پاس آئے گا غیر قانونی کنسٹرکشن کا بھتہ نہ دینے پر کاشف للو کس ڈائریکٹر کے کہنے پر رات 10 بجے بلڈنگ گرانے SBCA کی ٹیم لے گیا قتل ہونے والا کاشف للو SBCAکا پرائیویٹ ملازم کن ڈائریکٹروں کو بھتہ وصول کرکے دیتا تھا ،گزشتہ روز کاﺅنٹر ٹیررازم ان ڈپارٹمنٹ سندھ نے سائٹ اے کے علاقے نورس چورنگی کے قریب ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے قتل اقدام قتل میں ملوث دو ملزمان انس زاہد حسین اور دانیال علی کو گرفتار کرلیاانچار ج سی ٹی ڈی مظہر مشوانی کے مطابق گرفتار ملزمان کے چند روز گلبہار تھانے کی حدود میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کارروائی کے دوران کاشف للو کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا