حماد اظہر نے تحریک انصاف کے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا، استعفیٰ قیادت کو بھجوا دیا۔

حماد اظہر کا کہنا ہے کہ بہت سوچ و بچار کے بعد پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔

ان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پارٹی کی موثر قیادت کےلئے گراؤنڈ پر موجود ہونا اور بانی پی ٹی آئی تک براہ راست رسائی ضروری ہے۔

حماد اظہر کا کہنا ہے کہ بطور پی ٹی آئی کارکن کام کرتا رہوں گا

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*