بیرون ملک عادل راجہ کے زیر استعمال پاکستان ایکس سروس مین کے اکاؤنٹس بلاک

اسلام آباد: بیرون ملک میں مفرور عادل راجہ کے زیر استعمال پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے ایکس اور فیس بک اکاؤنٹس کو بلاک کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کچھ عرصہ قبل ایکس اور فیس بک سے معاملے کو اٹھایا اور بتایا تھا کہ بھگوڑا عادل راجہ ملک سے باہر بیٹھ کر غیر قانونی طور پر پیس کے ایکس اور فیس بک اکاؤنٹ کو غیر قانونی طور پر استعمال کر رہا ہے۔

پی ٹی اے کی درخواست پر دونوں اکاؤنٹس کو بلاک کر دیا گیا ہے

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*