آمنہ الیاس کو کس وجہ سے سب سے زیادہ تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے؟

آمنہ الیاس اعلیٰ درجے کی ماڈل ہیں جو اداکاری میں بھی شاندار کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں۔

ہر دوسرے دن آمنہ الیاس کے فوٹو شوٹ کی کوئی نہ کوئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہے جس پر بالآخر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔https://www.instagram.com/p/CZJ7vdNNQos/embed/captioned/?cr=1&v=14&wp=675&rd=https%3A%2F%2Fwww.bolnews.com&rp=%2Furdu%2Fentertainment%2F2022%2F02%2F970092%2F#%7B%22ci%22%3A0%2C%22os%22%3A1287.7000000029802%2C%22ls%22%3A1099.4000000059605%2C%22le%22%3A1100.7000000029802%7Dhttps://www.instagram.com/p/CYKD-G9oAwg/embed/captioned/?cr=1&v=14&wp=675&rd=https%3A%2F%2Fwww.bolnews.com&rp=%2Furdu%2Fentertainment%2F2022%2F02%2F970092%2F#%7B%22ci%22%3A1%2C%22os%22%3A1294.1000000089407%2C%22ls%22%3A1099.4000000059605%2C%22le%22%3A1100.7000000029802%7D

حال ہی میں وہ  ایک  شو میں نظر آئیں ہیں جس دوران انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ وہ سمجھتی ہیں کہ ان کے اسٹائل اور  لباس نے انہیں سوشل میڈیا پر بے پناہ ٹرولنگ اور تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

https://www.instagram.com/tv/CZSHRGVJQgp/embed/captioned/?cr=1&v=14&wp=675&rd=https%3A%2F%2Fwww.bolnews.com&rp=%2Furdu%2Fentertainment%2F2022%2F02%2F970092%2F#%7B%22ci%22%3A2%2C%22os%22%3A1296.4000000059605%2C%22ls%22%3A1099.4000000059605%2C%22le%22%3A1100.7000000029802%7D

آمنہ الیاس پاکستان فیشن انڈسٹری کی ایک باکمال ماڈل ہیں لیکن کچھ عرصہ قبل ہی انہوں نے اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز کیا تھا جس کے بعد انہوں نے اپنے مداحوں کو اپنی ناقابل یقین کارکردگی سے مسحور کر دیا ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*