امیر کویت نے شیخ احمد عبداللّٰہ الاحمد الصباح کو نیا وزیر اعظم مقرر کر دیا

امیر کویت نے شیخ احمد عبداللّٰہ الاحمد الصباح کو کویت کا نیا وزیر اعظم مقرر کر دیا ہے۔

دارالحکومت کویت سٹی سے عرب میڈیا کے مطابق نئے وزیراعظم کی تقرری کے بعد کابینہ کی تشکیل کا حکم جاری کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ کویت کے سابق وزیر اعظم شیخ محمد صباح السالم الصباح نے 7 اپریل کو کابینہ سمیت استعفیٰ دے دیا تھا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*