کراچی کے علاقے لانڈھی میں بختاور روڈ سے خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں پانی کے ٹینک سے برآمد ہوئی ہیں۔
اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں جناح اسپتال لائی گئی ہیں۔
ریسکیو حکام نے بتایا کہ لاشیں گھر کے پانی کے ٹینک سے ملی ہیں۔
منگل 5 ربیع الثانی 1446هـ اکتوبر 8, 2024