کراچی: لانڈھی میں خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں پانی کے ٹینک سے برآمد Daily Qaumi Akhbar 10 مہینے ago کراچی کے علاقے لانڈھی میں بختاور روڈ سے خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں پانی کے ٹینک سے برآمد ہوئی ہیں۔ اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں جناح اسپتال لائی گئی ہیں۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ لاشیں گھر کے پانی کے ٹینک سے ملی ہیں۔ اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔