کراچی: ادویات کی سب سے بڑی مارکیٹ کھولنے کا حکم، "مجھ سے مشورہ ہوتا تو کبھی اجازت نہ دیتا” ڈی سی ساؤتھ

کراچی میں ادویات کی سپلائی کے سب سے بڑے مرکز ‘کچی گلی’ کو اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بھنگوار کی جانب سے سیل کیے جانے کے بعد ڈی سی ساؤتھ نے فوری ایکشن لیتے ہوئے مارکیٹ کو دوبارہ کھولنے کا حکم جاری کر دیا ہے؛ ڈی سی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ اس قدر اہم مارکیٹ کو سیل کرنے سے قبل ان سے کوئی مشورہ نہیں کیا گیا تھا جس کی وہ کبھی اجازت نہ دیتے، کیونکہ اس عمل سے پورے پاکستان کو ادویات کی ترسیل رکنے کا خدشہ پیدا ہو گیا تھا۔ انتظامیہ کی اس مداخلت کے بعد مارکیٹ میں تجارتی سرگرمیاں بحال کر دی گئی ہیں تاکہ شہر اور ملک بھر میں ادویات کی فراہمی میں کوئی تعطل نہ آئے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*